متولی کا صدقے کے صندوق کے پیسوں کا تبدیل کرنا جو صدقہ، صدقہ کے صندوق میں ڈالا جاتا ہے، کیا صندوق کے متولی کے لئے جائز ہے اس کے پیسوں کو بدل دے مثلاً سکوںکو نوٹوں میں تبدیل کردے؟ کوئی اشکال نہیں ہے ۔ دستهها: صدقه کلیدواژه ها: