فیلم بنانے میں چہرہ سازی (میکپ کرنا) فیلم سازی کے عناصر میں سے ایک عنصر میکپ ہے، کیا یہ کام جائز ہے؟ اگر اس کام کو نامحرم انجام نہ دیں تو کوئی مانع نہیں ہے ۔ دستهها: سنیما کلیدواژه ها: