نظر بد کودور کرنے لئے اسفند کی دھونی دینا کیا نظر بد کو دور کرنے یا روکنے کے لئے اسفند کی دھونی دینے کی کوئی صحت ہے؟ اس کی کوئی صحت نہیں ہے، لیکن کہتے ہیں: ”اسفند کی دھونی فضا کو بکٹیریا سے پاک وصاف کرتی ہے اور مفید ہے“۔ دستهها: خرافات کلیدواژه ها: