مستحبات کے ترک کرنے میں باپ کی اطاعت کیا مستحب کے ترک کرنے یا مکروہ کو انجام دینے میں باپ کی اطاعت واجب ہے؟ اگر ان کی مخالفت ان کی ایذاء کا سبب ہو تو وہ واجب الاطاعة ہیں ۔ دستهها: حق والدین کلیدواژه ها: