کسی بے گناہ کو اس یقین کے ساتھ قتل کرنا کہ اس کا قتل جائز ہے
کوئی آدمی کسی ایسے شخص کو قتل کرنا چاہتا ہے جس کا قتل کرنا جائز ہے، لیکن اس کی پہچان میں غلطی کرنے کی وجہ سے کسی دوسرے شخص کو قتل کردیتا ہے جس کی جان محترم ہے، واقع ہونے والا یہ قتل کس نوعیّت کا ہے؟
جواب: قتل شبہ عمد ہے ۔