اس شخص کو تذکر (ٹوک) دینا جو قرآن مجید کو غلط پڑھ رہا ہے اگر کوئی شخص قرآن مجید کو غلط پڑھ رہا ہو کیا اس کو تذکر دینا یا ٹوک دینا واجب ہے؟ جواب: بہتر ہے اچھے اور نرم لہجہ میں تذکردیں ۔ دستهها: امر بالمعروف ونهی عن منکرکےاحکام کلیدواژه ها: