غیبت کی نششت کو ترک کردینا اگر کوئی شخص، سب کے سامنے غیبت کرے اور ہمیں اطمینان ہوکہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا اس کے اوپر کوئی اثر نہیں ہوگا تب ہمارا کیا وظیفہ ہے؟ جواب: ایسی نشست میں شرکت نہ کریں ۔ دستهها: امر بالمعروف ونهی عن منکرکےاحکام کلیدواژه ها: