اگر کسی میت کا کوئی وارث نہ ہو اگر میراث کے کسی طبقہ کے بھی وارث موجود نہ ہوں تب کس کو میراث ملے گی ؟ اس کی میراث ، امام علیہ السلام یا ان کے جانشین کو ملے گی ۔ دستهها: مختلف مسایل کلیدواژه ها: