مقتول شوہر کی دیت میں زوجہ کی میراث کیا اس رقم میں جو شوہر کی دیت کے عنوان سے دریافت ہوئی ہو، زوجہ کا بھی حق ہے؟ جواب: جی ہاں، دوسرے تمام مال کی طرح اس میں سے بھی زوجہ کو میراث ملے گی ۔ دستهها: میاں بیوی کی میراث کلیدواژه ها: