جس میت نے وصیت نہ کی ہو اگر کسی میت نے وصیت نہ کی ہو تو کیا اصل مال میں اسکا کوئی حق ہوتا ہے؟ جواب: میت کے ضروری خرج جیسے کفن و دفن کے علاوہ اور کوئی حق نہیں ہے ۔ دستهها: وصیت کے احکام کلیدواژه ها: