بینک کا کمپنیوں کے حصص کو فروخت کرنا کیا بینک، کمپنیوں کی نمائندگی میں ان کے حصص فروخت کرسکتے ہیں اور ان کے مقابل کچھ رقم لے سکتے ہیں؟ جواب: کوئی اشکال نہیں ہے۔ دستهها: بورس کلیدواژه ها: