قاتل سے میّت کے کفن ودفن کا خرچ لینا کیا مقتول کے وارثین مقتول کے کفن اور دفن یا دوسرے اخراجات کو ملزم سے وصول کر سکتے ہیں ؟ جواب: دیت کے علاوہ اور کوئی چیز نہیں لے سکتے ۔ دستهها: دیت کے متفرق مسایل کلیدواژه ها: