سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

عمومی قبرستان میں، بارگاہ (مقبرہ) بنوانا

ایک شخص کو شیراز کے "دارالترجمہ" میں دفن کردیاگیا تھا اور چونکہ اس شخص نے سیر سلوک کی وادی میں کام کیا تھا لہٰذا (اس کی زندگی میں بھی اور مرنے کے بعد بھی) اس کے طرفدار پائے جاتے ہیں ، اب کچھ عرصہ پہلے اس کے چاہنے والوں نے اس وجہ سے کہ وہ خواجہ شیراز کو چاہتا تھا، حافظ شیرازی کے مقبرہ ہی کی طرح کا اس کے لئے ایک مزار بناکر اس کی قبر پر رکھ دیا ہے، جو اس کے پیروکار لوگوں کے لئے زیارتگاہ بن گیا ہے، اب چونکہ بہت سے لوگ اس کام سے حسّاس ہوگئے ہیں، انھوں نے اعتراض کیا اور اس دفتر سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کو ختم کردیں لہٰذا آپ سے التماس کرتے ہیں کہ اس سلسلہ میں اپنا مبارک نظریہ بیان فرمائیں؟

جواب: عمومی قبرستان میں جو وقف عام ہوا ہے، اس طرح کا تصرف جائز نہیں ہے۔

دسته‌ها: قبرستان کا وقف
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت