غیر مسلم میّت کو زخمی کرنا غیر مسلمان میت کے اوپر زخم و جراحت کی دیت کی کیا مقدار ہے ؟ جواب: احتیاط یہ ہے کہ مسلمان میت کے مانند عمل کیاجائے ، یا مصالحہ کرلیں ۔ دستهها: میت پر جنایت وارد کرنا کلیدواژه ها: