میّت کے اوپر جنایت کی دیت کا معجّل (فوری) ہونا کیا میت کے اوپر جنایت کی دیت کی ادائیگی فوری ہے یا مدت دار ؟ جواب: اس کی ادائیگی فوری ہے ۔ دستهها: میت پر جنایت وارد کرنا کلیدواژه ها: