حکم کے وقت جنایت کرنے والے بچے کا بالغ ہونا بچے کی جنایت کے سلسلے میں جبکہ صدور حکم کے وقت بالغ اور رشید ہو گیا ہو ، اس کی جنایت کی دیت عاقلہ پر باقی رہے گی یا خود اس کے اوپر آجائیگی؟ جواب: دیت عاقلہ پر ہے ۔ دستهها: عاقله (رشته دار) کلیدواژه ها: