اگر مجنون یا بچہ باپ کو زخمی کریں
اگر مجنون یا بچہ اپنے باپ پر ایسی ضرب یا زخم لگائے جس کی دیت عاقلہ پر ہے، تو دیت کے ادا کرنے کا ذمّہ دارکون ہوگا؟ کیا اس خاص مورد میں مجنون یا بچّے کے تمام نسبی اقرباء کہ جو فعلی طور سے اس کے وارئین شمار نہیں ہوتے (جیسے بھائی) جانی کی اقربیت کی ترتیب سے بعنوان عاقلہ، دیت کے ادا کرنے کے ذمّہ دار ٹھہرائے جاسکتے ہیں ؟
جواب: جی ہاں دیت ، عاقلہ پر ہے ، لیکن مجنون یا صغیر کو اس میں سے کچھ نہ ملے گا۔