قاضی کے علم سے قتل خطاء محض کا ثابت ہونا جب کبھی قتلِ خطا، فقط قاضی کے علم سے ثابت ہو تو دیت کس کے ذمّہ ہے ؟ عاقلہ کے یا خود قاتل کے ؟ جواب: احتیاط واجب یہ ہے کہ خود قاتل ادا کرے ۔ دستهها: عاقله (رشته دار) کلیدواژه ها: