سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

وہ جائفہ زخم جو داخلی اعضاء کے نقصان کا سبب ہو

وہ زخم جو انسان کے اندرونی اعضاء پر لگتے ہیں زخمی شدہ اندرونی عضو کی نوعیت کی بنیاد پر الگ الگ ہوتے ہیں، حالانکہ ان کی دیت تمام موارد میں جائفہ کی حد تک ہے اور برابر ہے (بطور مثال وہ جائفہ جس سے آنتیں پھٹ جائیں اس جائفہ کے برابر نہیں ہے اور نہ ہی دونوں کے علاج کا خرچ برابر ہے، جس سے فقط پردہٴ صفاق (پیٹ کی اندرونی کھال) پارہ ہوجائے( لیکن ان دونوں کی دیت ایک ہے) کیا ان کے احکام یک دوسرے سے جدا کیا جاسکتا ہے؟

جواب: ان جیسے موارد میں جب جائفہ زخم، اعضاء کے اندرونی حصّوںجیسے آنتوں کو نقصان پہنچائے، تو اس اضافی مقدار کی نسبت ارش دینا ہوگا۔

دسته‌ها: زخموں کی دیت
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت