فلزی چیزوں سے جانور کا ذبیحہ جانور کے ذبح کرنے کے لئے کیا آلہ کا لوہے کا ہونا لازم ہے یا ہر کاٹنے والی دھات کا فی ہے ؟ جواب : ہر تیز دھار والی دھات سے جائز ہے ۔ دستهها: ذبح کے شرایط کلیدواژه ها: