سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

طلاق کا صیغہ جاری کرنے کےلئے حاکم شرع کی وکالت

میں اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ ، سن ١٣٦٦ شمسی ہجری میں ، ناروے ، آ گئی تھی ، اور اب تین سال ہو گئے ہیں ، کہ میرا شوہر ، مجھے اور بچوں کو چھوڑ کر چلا گیا ہے اور مجھے بلا تکلیفی کی حالت میں ، چھوڑ رکھا ہے ، البتہ میں نے ، ناروے میں ہی سرکاری طلاق حاصل کر لی ہے ، یہاں ناروے میں ، مسلمان اور شیعوں کے لئے ایک تو حید اسلامی مرکز(ادورہ) موجود ہے ، ہم جناب عالی سے گزارش اور درخواست کرتے ہیں کہ اس ادارے کے عالم دین کو شرعی صیغہ طلاق جاری کرنے کے لئے وکالت اور اجازت دیدیں تاکہ وہ مجھے طلاق دیدیں۔

جواب:چنانچہ آپ کا شوہر آپ کے ساتھ زندگی گذارنے پر تیار نہیں ہے اور آپ کو طلاق بھی نہیں دیتا ہے ، تو مقامی محترم عالم دین کو ہم نے وکالت دیدی تا کہ وہ اس مطلب کے ثابت ہونے کے بعد آپ کو طلاق دیدے ، نیز اس طرح ان تمام مسلمانوں کے لئے جو آپ کے جیسے حالات میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔

دسته‌ها: طلاق کے احکام
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت