سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

معالجہ میں سماجی و اخلاقی اولویت کی رعایت

چند مریض جو ایمرجنسی اور اضطراری حالت میں لائے گئے ہیں، ان میں سے علاج کے لیے کسے اور کس بنیاد پر مقدم کیا جائے گا؟ کیا معیار یہ ہے کہ جس کی حالت سب سے بری ہو اسے پہلے دیکھا جائے گا یا انسان کی شخصیت اور قد کا بڑا ہونا بھی اس کا سبب ہو سکتا ہے مثلا ان میں ایک ڈاکٹر ایک انجینیئر ہو جو معاشرہ کے لیے زیادہ مفید ہیں یا ایک عام انسان ہو؟ یا مثلا ایک ایسا فرد جو نشہ کا عادی ہو، جس کا ایکسیڈینٹ ہو گیا ہو یا ایک ایسا انسان جو ہمارے معاشرہ کی ایک موثر فرد ہو؟ کیا دونوں کا حکم ایک ہے؟

جواب: جس کی حالت سب سے زیادہ نازک ہو وہ اولویت میں ہے اور اگر ڈاکٹروں کے مطابق سب کی حالت ایک جیسی ہو تو وہاں پر معاشرہ اور اخلاقی اعتبار سے بہتر لوگ اولویت میں ہیں۔

کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت