استقرار حمل کے بعد حمل کا ضایع کرنا کیا حمل ٹھرنے کے بعد اسے سقط کرانا جائز ہے؟ جواب: اگر کسی خطرہ کا یقین یا احتمال نہ ہو اور ماں کو شدید نقصان نہ پہچ رہا ہو تو جائز نہیں ہے اور دیت واجب ہے ۔ دستهها: حمل گرانا(سقط جنین) کلیدواژه ها: