سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

بہن کے اخراجات پورے کرنا اور پھر ان کا اس کے شوہر سے مطالبہ کرنا

میری خدیجہ نامی بہن جو سہراب نامی شخص کی زوجہ تھی میری بہن کی زندگی ہی میں اس کا شوہر کام کرنے کیلئے قطر چلا گیا تھا اور پورے چھ سال تک اپنی بہن اور بھانجی کاخرچ خود میں نے دیا ہے یہاں تک کہ میری بہن کا ہمارے ہی گھر میں انتقال ہو گیا ، اور یہاں تک کہ اس کے کفن اور دفن کا پورا خرچ اور اس کے بعد (اس کی بیٹی) بھانجی کے بالغ ہونے اور پھر اس کی شادی کے تمام اخراجات خود میں نے ادا کیےٴ ہیں ، کیا میرا بہنوئی ، مذکورہ خراجات کے سلسلے میں میرا مقروض ہے ؟

جواب:۔ آپ کی بہن اس مدّت کے کامل نفقہ کی حقدار ہے جو بہنوئی کے اوپر قرض ہے، اور وہ (رقم) اس (بہن) کی میراث میں شمار ہوگی، اور آپ نے جو خرچ دیا ہے اسے آپ اس صورت میں اس کے ترکہ (میراث) سے وصول کرسکتے ہیں کہ جب آپ نے اپنی بہن سے وعدہ ومعاہدہ کیا ہو کہ میں قرض کے عنوان سے دے رہا ہوں یا پھر اسمطلب پر واضح قرائن وشواہد موجود ہوں .

دسته‌ها: نفقه
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت