خواتین کے مہندی لگے ہاتھ دیکھنا عورت کے ہاتھوں کی مہندی کو اگر کوئی نا محرم مرد دیکھ لے اور ریبہ (لذت) کا باعث بھی نہ ہو تو کیا صورت ہے ؟ جواب:۔ ظاہراً کوئی ممانعت نہیں ہے . دستهها: نظر ڈالنے کے احکام کلیدواژه ها: