کلاس میں خواتین ٹیچر (معلّم) کا مذاق
لڑکیوں اور لڑکوں کی مشترک کلاس میں، طلباء کی تھکن کو دور کرنے کی غرض سے لیڈی ٹیچر کا مزاق، ہنسنا اور ہنسانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب:۔ کلاس میں، آداب عفت کی رعایت کرنا واجب ہے .
جواب:۔ کلاس میں، آداب عفت کی رعایت کرنا واجب ہے .