سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

لڑکی کے ولی کا ہاتھ نہ آنا یا اس کا غیر معقول مخالفت کرنا

اگر کوئی لڑکا اور لڑکی، عقد متعہ کے ذریعہ، ایک دوسرے سے کام ، ملازمت یا عام تعلیمی رابطہ رکھنا چاہتے ہوں(جنسی لذّت اور مباشرت کے علاوہ) آپ سے التماس ہے کہ نیچے دیے گے دو فرضوں میں، باپ کی اجازت کا حکم بیان فرمائیں ؟الف) لڑکی کے ولی تک پہونچنا ممکن نہیں ہے اور فرض یہ ہے کہ دونوں کے درمیان شرعی اور جائز رابطہ ضروری اور فوری ہے ؟ب) لڑکی کے ولی تک دسترسی ممکن ہے لیکن اس کا ولی، معقول وجہ کے بغیر ، اس کی مخالفت کرتا ہے، اور بالکل راضی نہیں ہوتا ؟

جواب:۔ دونوں صورتوں میں احتیاط واجب، ولی سے اذن حاصل کرنا ہے، البتہ تجربات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ تعلقات خصوصاً جوانوں میں، عام طور پر ایک حد تک محدود نہیں رہتے اور آہستہ آہستہ بڑھتے رہتے ہیں اور بہت سی مشکلات کا پیش خیمہ ہوتے ہیں .

کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت