عقد متعہ کے بارے میں شرےعت کا حکم کسی باکرہ لڑکی کے لئے باپ کی اجازت کے بغیر عقد متعہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب :۔ احتیاط واجب یہ ہے کہ باپ کی اجازت سے ہو . دستهها: متعه کلیدواژه ها: