بیوی کے شرعی پردہ کے بارے میں شوہر کی بے خیالی اگر کوئی شخص اپنی زوجہ پر شرعی پردہ لازم نکرے (یعنی پردہ نکرائے) کیا وہ فاسق شمار ہوگا ؟ جواب:۔اگر نہی عن المنکرکو ترک کرے تو فاسق ہے . دستهها: امر بالمعروف ونهی عن منکرکےاحکام کلیدواژه ها: