سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

بچے کے ذریعہ وجود میں آئے قتل کا حادثہ

جواد نامی بچہ نے آگ جلانے کے تمام وسائل منجملہ کاغذ، ماچس، پیٹرول فراہم کیئے اور پیٹرول کو کاغذ پر ڈال کر جلدی سے تیلی جلانے لگا لیکن ہوا کی وجہ سے تیلی بجھ جاتی تھی، جواد کے ہاتھوں میں کیونکہ پیٹرول کا ڈبہ تھا اس لئے اس نے تیلی جلانے کومصطفی سے کہا، مصطفی نے جیسے ہی تیلی جلائی جواد کے بکھیرے ہوئے پیٹرول نے فورا آگ پکڑ لی اور چونکہ بکھرا ہوا پیٹرول ہوا میں موجود تھا اس میں بھی آگ لگی اور مصطفی کے ہاتھ میں پیٹرول کے ڈبہ تک پہنچ گئی، مصطفی نے آگ کے خوف سے اس پیٹرول کے ڈبے کو ایک تیسرے بچہ بنام سید حسن کی طرف پھینک دیا، پیٹرول اس کے چہرہ پر پڑا اور وہ جلنے کے نتیجے میں فوت ہوگیا، مرحوم بچے کی دیت کے بارے میں حضور کی کیا نظر ہے؟

جواب: اس صورت میں جب وہ سب بالغ ہوں یا سب بالغ نہ ہوں ، وہ بچہ جس نے جلتے ہوئے پیٹرول کا ڈبّہ دوسرے بچے کی طرف پھینکا اور اس کے جلنے کا سبب ہوا، ضامن ہے۔

دسته‌ها: ضمانت کے اسباب
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت