ڈاڑهی منڈانے والے شخص کی غیبت
کچھ دن پہلے معظم لہ کے احکام میں سے ایک مسئلہ ڈاڑهی منڈانے والے شخص کی غیبت کرنا شرعاً جائز نہیں ہے کے سلسلہ میں (خصوصاًڈھاڑی منڈانے کا سوال پیش آیا )مسئلہ کا مضمون اس طرح تھا ”یہ بات مد نظر رکھتے ہوئے کہ بعض علماء اور مجتہدین ڈاڑهی منڈانے کو حرام نہیں جانتے لہٰذاڈاڑهی منڈانے والے شخص کی خصوصاً یہ عمل (ڈاڑهی منڈاانے)میں غیبت کرنا جائز نہیں ہے“آپ فرمائیں کہ علماء میں سے کسی عالم نے اس کام کو جائز جاناہے ؟
جواب۔بعض گذشتہ مجتہدین جو اب حیات نہیں ہےںاور بعض زندہ مجتہدین حرام ہونے کا حکم نہیں دیتے شاید مذکورہ شخص ان کا مقلد ہو .