شہروں اور قبیلوں کے آداب اور رسومات کے سلسلے میں گفتگو
کیا رسم و رواج ،اداب ،گفتار ،کردار ،لباس پہننے کے طور طریقہ،ظاہری شکل و شمائل کے سلسلے میں گفتگو کرنا یا دیہاتیوں ،شہریوں اور ایران اور تمام ممالک کے باشندوں اور مختلف قبیلوں کی نقل اتارنا غیبت میں شمار ہوتا ہے ؟
جواب۔ اگر عیب جوئی اور مسخرہ یعنی مذاق اڑانے کے ارادے سے نہ ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے