مجسمہ بنانے کا حکم انسان یا کسی حیوان کا کامل مجسمہ بنانے کا کیا حکم ہے نیز نقاشی یا آرٹ کیسا ہے ؟ جواب ۔مجسمہ بنانے میں اشکال ہے اور آرٹ جائز ہے دستهها: مجسمہ بنانا کلیدواژه ها: