ان لوگوں کا قسامہ جو قتل کے وقت بالغ یا عاقل نہیں تھے
کیا وہ اشخاص جو وقوع قتل کے وقت عاقل نہیں تھے، یا غیر بالغ تھے، لیکن قسامہ کے جاری ہوتے وقت عاقل اور بالغ ہوگئے، کیا قسم کھانے کی خاطر مجلس قسامہ میں شرکت کرسکتے ہیں؟
جواب : اس میں اشکال ہے۔
جواب : اس میں اشکال ہے۔