ملزم کے ان رشتہ داروں کا حاضر کرنا جو موقعہ واردات پر حاضر نہیں تھے
اگر محکمہ کا قاضی قرائن کے ذریعہ علم حاصل کرلے کہ دوسرے وارثین علم نہیں رکھتے، یا مدعی خود کہے کہ میرے منسوبین علم نہیں رکھتے اور موقعہ واردات پر کوئی اور شاہد بھی نہیں تھا، فقط میں ہی یقین رکھتا ہوں ، کیا پھر بھی منسوبین کو حاضر کرنا لازم ہے؟
جواب : اگر بقیہ افراد علم نہ رکھتے ہوں تو ان کا حاضر کرنا ضروری نہیں۔