قسامہ میں قسم کھانے والوں کا عادل ہونا کیا قسامہ میں قسم کھانے والوں کے عادل ہونے کے شرائط ، شہود کے عادل ہونے کے شرائط کے مانند ہیں؟ جواب : ان کا عادل ہونے کو ثابت کرنا شرط نہیں ہے۔ دستهها: لوث اور قسامه کلیدواژه ها: