سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

س شخص کا حکم جس کا جرم عمدی اور بطور آگاہی نہیں تھا

ان موارد میں جہا ں مجرم بلوغ شرعی کو تو پہنچ گیا ہو لیکن ثابت ہوجائے کہ اولا : اس کی تشخیص خام اور ناکافی تھی۔ثانیا : اس کے جرم کا ارتکاب ، ایک جدی، عامدانہ اور آگاہانہ نہیں تھا۔ثالثا : اس کے شخصی اور خانوادگی اوضاع واحوال کو مد نظر رکھتے ہوئے ، اس کے ارتکاب عمل سے کوئی مجرمانہ قصد ثابت نہیں ہوا ہے . کیا ایسی صورت میں ملزم عدالتی ذمہ داری رکھتا ہے اور مقررہ سزا کا مستحق ہے؟

جواب : اس صورت میں جب کہ اس کی وضع ایسی ہو کہ عنوان عمد اس پر صادق نہ آئے، جرم عمدی کے احکام اس کو شامل نہیں ہوتے اور ان موارد میں جب تعذیر پر محکوم ہوا ہو تو حاکم شرع اوضاع واحوال فوق کو بعنوان عوامل مخفّفہ تلقّی کرسکتا ہے۔

دسته‌ها: تعزیرات
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت