بانسری بجانا بانسری بجانا اگر فساد کا باعث نہ ہو تو اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب : اگر لہو وفساد کی نشستوں ہی کی طرح سے ہو تو حرام ہے دستهها: موسیقی کلیدواژه ها: