سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مال کے تلف ہو نے کی صورت میں اس کی قیمت حاصل کرنا

ایک شخص ایران جا رہا تھا ایران کی سرحد تک پہو نچنے سے پہلے ایک اور شخص اس سے خواہش کرتا ہے کہ سفر میں ایک دوسرے کے ساتھ رہیں ،خسروی باڈر پر جب اس( دوسرے شخص ) کے سامان کی تلاشی ہوئی تو معلوم ہوا کہ اس کے سامان میں بہت سی چیزیں ایسی ہیں جن کا لانا منع ہے کسٹم کے محکمہ نے اسکا سارا سامان ضبط کر لیا ،پہلے شخص کے پاس اٹلی کے بنے ہوئے کچھ (سمبادہ )تھے کسٹم آفیسر نے اس گمان میں کہ وہ( سمبادہ) بھی دوسرے شخص کے ہی ہیں انہیں بھی ضبط کر لیااور پہلے شخص کی التماس اور حوالوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ،مجبوراً پہلے شخص نے (سمبادوں ) کی قیمت کے برابر دوسرے شخص سے جو اسکا مقروض تھا سمبادوں کی قیمت کی بابت حاصل کر لیا کیا یہ کام جائز ہے ؟

جواب : اگر ممنوعہ مال کا مالک پہلے شخص کے غیر ممنوعہ مال کےکے ضائع اور ضبط ہونے کا باعث ہوا ہے تو وہ (دوسرا) شخص ضامن ہے اور اس سے لے سکتا ہے

کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت