حج کے موقع پر اہل سنت امام جماعت کی اقتداء موسم حج میں لوگ اہل سنت جماعت کی اقتداء کرتے ہیں ، اگر وقت میں وسعت ہو تو کیااعادہ کرنا واجب ہے ؟ جواب : ان کی نماز صحیح ہے اور اعاد ہ لازم نہیں ہے ۔ دستهها: امام جماعت کےشرایط کلیدواژه ها: