منیٰ کے باہر بعض حاجیوں کاخیمہ نصب کرنا حاجیوں کی کثیر تعداد ہونے کی وجہ سے بعض حاجیوں کے خیمے منیٰ کے باہر نصب ہوتے ہیں ان کا کیا وظیفہ ہے ؟ جواب :۔ ضرورت کے وقت اشکال نہیں ہے اور اس صورت کے علاوہ جائز نہیں ہے ۔ دستهها: منی میں رات گذارنا کلیدواژه ها: