حد کے اقرار اور ثابت ہونے کے بعد چور کو معاف کردینا اس صورت میں کہ جب چوری کی حد جامع الشرائط حاکم کے سامنے چور کے اقرار سے ثابت ہو ، اس کے بعد چور توبہ کرلے ، کیا ولی امر کو اسے معاف کرنا جایز ہے ۔ جواب: جی ہاں، جائز ہے۔ دستهها: چوری کی حد (سزا) کلیدواژه ها: