چور کا حرز کے اندر پکڑا جانا مذکورہ فرض میں کیا چوری کرنے والا شخص دوسرے کی ملکیت میں ناجائز طور پر داخل ہونے یا زبردستی گھسنے یا چوری کو شروع کرنے کے اعتبار سے مجرم شمار ہوگا؟ جواب: جی ہاں مجرم شمار ہوگا۔ دستهها: حرز (تجوری) کلیدواژه ها: