شب عید فطر بے ہوش رہنے والے شخص کا فطرہ اگر کو ئی شخص عید الفطر کی شب ، غروب کے وقت بیہوش ہوجائے ، کیا اس سے زکات فطرہ ،ساقط ہے ؟ جواب:۔ بیہوش ہونا زکاة فطرہ کے ساقط ہونے کا باعث نہیں ہوتا۔ دستهها: فطره کےاحکام کلیدواژه ها: