مقام ابراہیم کی حدود سے نکل کر طواف کرنا کیا طواف کرنے والے کا ، خانہ کعبہ اور مقام ابراہیمی کی حدود میں ہونا ضروری ہے یا غیر اضطراری حالت میں بھی اس کی حدود سے باہر طواف کرسکتا ہے ؟ جواب :۔ مطلقاً جائز ہے ۔ دستهها: طواف کے واجبات کلیدواژه ها: