غیر مخمس لباس کا احرام اگر احرام کا لباس ایسے مال سے خریدار جائے جس کا خمس یا زکات نہ دی گئی ہو ، کیا ایسے لباس کا احرام صحیح ہے ؟ جواب :۔ ایسے لباس کا احرام ، حرام ہے ۔ دستهها: مستحب طواف کلیدواژه ها: