نائب کے لئے طواف نساء ضروری نہیں ہے جو شخص نیابتی حج بجا لارہا ہے ، منوب عنہ( جس کی نیابت میں حج کررہا ہے ) کے لئے توطواف نساء کرنا واجب ہے ہی کیا اس کے علاوہ اپنے لئے بھی طواف نساء کرنا واجب ہے؟ جواب:۔ واجب نہیں ہے ۔ دستهها: نیابت کے احکام کلیدواژه ها: