رمی جمرات ( نماد شیطان پرکنکریاں مارنے) میں مرد کے لئے عورت کی نیابت اگر کوئی شخص جو دن کے وقت رمی جمرہ کرسکتا ہے رمی جمرہ کے لئے کسی عورت کا نائب ہو جائے کیاعورت کی نیابت میں رات کے رمی کرسکتا ہے ؟ جواب : ۔ نہیں کرسکتا ۔ دستهها: رمی جمره کلیدواژه ها: