نائب کا میقات سے پہلے احرام باندھنے کی نذر کرنا میں ایک عورت ہوں اور نیابت میں حج کرنے کے لئے مکہ مکرمہ میں مشرف ہوئی ہوں ، کیا میرے میقات سے پہلے احرام باندھنے کی نذر کرنا جائز ہے ؟ جواب :۔ کوئی حرج نہیں ہے۔ دستهها: میقات کے احکام کلیدواژه ها: