دوسروں کے حج کی نوبت کو زیادہ قیمت میں خرید نا
جو شخص آزاد قیمت پر حج کے انتظامات کرنے پر قادر ہے لیکن یہ قیمت معمولی اور رائج قیمت سے بہت زیادہ ہے نیز دوسرے لوگوں کے حج میں تاخیر کا سبب ہے کیا اس صورت میں مذکورہ شخص پر حج واجب ہے؟
جواب :۔ قیمت میں کلی طور پر زیادہ فرق ہو یا دوسروں کے حق کے ضایع ہونے کا سبب ہو تو اس صورت میں وہ شخص مستطیع نہیں ہے ۔